Compositor: Rashmi Virag / Piyush Shankar
دور تک ساتھ میں چلنا ہے
عمر بھر پاس میں رہنا ہے
دھوپ ہو چھاؤ ہو کچھ بھی ہو
ہمسفر اب نہیں رکنا ہے
کیا کہے دھڑکن سنو
وعدہ کرلو پیار ہمارا
کچھ بھی ہو کم نہ ہو
دنیا بدلے، تم نہ بدلنا
چاہے جو کچھ بھی ہو
وعدہ ہم سے کرو
خواب یا حقیقت ہے یا میرا نصیب ہے
چاہتا ہوں میں جسکو وہ میرے قریب ہے
ہو دیکھتا رہوں میں تمکو ایسے ہی بےوجہ
زندگی مجھے جینے کی کوئی تو دو وجہ
زندگی مجھے جینے کی کوئی تو دو وجہ
میری کوشش ہردم رہتی
آنکھیں یہ نم نہ ہو
دنیا بدلے، تم نہ بدلنا
چاہے جو کچھ بھی ہو
وعدہ ہم سے کرو